ملک سلیماں
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - حضرت سلیمان کا ملک؛ (کنایۃً) آباد اور خوش حال علاقہ۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - حضرت سلیمان کا ملک؛ (کنایۃً) آباد اور خوش حال علاقہ۔